پناما پیپر لیکس معاملے میں اپنے والد کے نام کے انکشاف کے بعد مستعفی ہونے کے دباؤ میں آئے برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے آج اپنے ٹیکس ریکارڈ شائع کرائے۔
right;">مسٹر کیمرون نے کل کہا تھا کہ وہ اپنے کنبہ کے ٹیکس سے متعلق امور کو بہتر طریقے سے حل کرسکتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ اس کے لئے انہیں ہی ذمہ دار ٹھہرایا جانا چاہئے اور انہیں اس سے سبق حاصل کرنے کی ضرورت ہے